16 جون 2021 - 11:34
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

واضح رہے کہ سری نگر کے مضافاتی علاقے میں کل رات سے سرچ آپریشن جاری ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے سری نگر میں محاصرے کی آڑ میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا۔ واضح رہے کہ سری نگر کے مضافاتی علاقے میں کل رات سے سرچ آپریشن جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲